ڈزنی لینڈکی تعمیر کو 60سال مکمل ہوگئے اس موقع پرجاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈزنی کرداروں نے دلکش روشنیوں سے سجے نظارے ترتیب دے کرشہر کی رونقیں بڑھا دیں۔
ڈزنی لینڈ
الیکٹریکل پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اوردلچسپ کاسٹیومز میں ڈزنی کرداروں کا روپ دھا ر کر سڑکوں پر نکل آئے ۔
ہزاروں ایل ای ڈی لائٹس سے سجے دیوہیکل فلوٹس جب سڑکوں پر نکلے تو شہر کی دلکشی کو چار چاندلگادیئے۔